ثنا فیصل جو کہ فیصل قریشی کی دوسری بیوی ہیں انٹرنیٹ پر انکی کچھ لیٹسٹ کپڑے کی برانڈز کے ساتھ تصویریں دیکھنے کو ملی ہیں جو کہ ابھی شوشل میڈیا پر واہرل ہورہی ہیں ان تصویروں سے یہ دیکھا جا سکتا ہیں کہ یہ لوگوں کی اٹریکشن کا سبب بن رہی ہیں
یہاں یہ بات واضہ رہے کہ یہ انکی تیسری بیوی ہیں اور دو بچوں کی ماں بھی ہیں اور وہ فیصل قریشی کہ ساتھ پراہیویٹ ٹیوی چینل پر کام بھی کرچکی ہیں اور وہ ایک ہاوس واہف بھی ہیں اور اگر ہم انکی عمر کی بات کرے توں یہ ۲۰۲۱میں ۳۰ سال کی ہو جاہے گی آجکل فیصل قریشی ثنا کے ساتھ رہ رہے ہیں جب کہ سب سے بڑی بیٹی ہانیش قریشی ایک علیحدہ گھر میں رہ رہی ہیں اپنی اممی کے ساتھ بڑی بیٹی کی عمر ۲۵ سال ہیں اور وہ آجکل مصروف ہیں اپنے کیریر کی کامیابی کے لیے اور وہ ہر کہیبھی اپنے والد کا نام استعمال نہیں کرتی ہیں آج ہم نے اس آرٹیکل میں ثنا قریشی کے شوبز کیریر پر تبصرہ کیا ہیں کہ انہوں نے شوبز انڈسٹری میں قدم رکھ دیا ہیں اورکچھ کپڑے ملبوسات میں انکی تصویرے بھی واہرل ہوگہی ہیں














0 Comments