Shahid afridi daughter engagement new trolls

شاہد آفریدی کا اپنی بیٹی کے حوالے سے موقف سامنے آگیا ہیں کافی ٹاہم پہلے سے شاہد آفریدی کی بیٹی  کی رشتے کی بات چل رہی تھی تقریبن 2 سال سےبات چیت جاری تھی شاہین ابھی کرکٹ کھیل رہے ہیں شاہین کی فیملی کا کہنا تھا
 

ویسا دیکھا جاہے تو ابھی شاہد خان آفریدی کی بیٹی ابھی پڑھ رہی ہیں ممکن ہے کہ اس سال ہی شاہد خان آفریدی اپنی بیٹی کی منگنی کردیں گے ۔ جہاں تک شاہین آفریدی کی فیملی کی بات کی جاہے تو انکا مووقف
یہ سامنے آیا ہیں کہ دو سال سے بات چیت جاری تھی لیکن شاہین ابھی کرکٹ کھیل رہے ہیں شاہد آفریدی کی بیٹی بھی ابھی پڑھ رہی ہیں اس لیے دونوں کی منگنی کا با ضابتہ اعلان کچھ ہی عرصے میں کر دیا جاہے گا۔ ویسے ایسا بھی ممکن ہے کہ دو سال میں ہی دونوں کی منگنی اورشادی کی تقریبات ایک ساتھ ہوجاہے ۔ تا ہم شاہد آفریدی کی طرف سے ابھی اس حوالے سے کوہی با ضابطہ اعلان سامنے نہیں آیا ہیں


Reactions

Post a Comment

0 Comments